محفلِ شعر و سخن________

محفل شعر و سخن گروپ کو شاعری سیکھنے سکھانے اور اردو ادب کو فروغ بخشنے کے لئے وجود میں لایا گیا ہے اس گروپ میں وہی حضرات جوائن ہوں جو شاعری اور اردو ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں گروپ میں شاعری کے متعلق ہی سوالات و جوابات کرنے اجازت ہے اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی پوسٹ کی بالکل اجازت نہیں ہے گروپ کے قوانین کے خلاف ورزی کرنے کی صورت میں گروپ باہر کر دیا جائے گا
* Report this group X