Share on Whatsapp
Share on Twitter
🍃🌹قطب شاہی علوی اعوان 🌹🍃
Family-Relationships Whatsapp group Family/Relationships Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2020-10-06 21:15:13
🌹🌹فرقہ واریت اور سیاسی تعصبات سے پاک🌹🌹

یہ گروپ صرف اعوان بھائیوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کے علاوہ بھی وہ بھائی اس گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں جو اسلامی پوسٹس وغیرہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اس گروپ میں اسلامی پوسٹس وغیرہ بھیجی جائیں گی یا اولاد علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں پوسٹس بھیجی جائیں گی جو صرف گروپ ایڈمن بھیج سکے گا 
گروپ ایڈمن حافظ ملک بلال عظیم علوی اعوان 
گروپ ایڈمن حافظ عامر زیب حسنی
🌹🌹جد امجد قطب شاہی علوی اعوان👇👇🌹🌹
 حضرت عون قطب شاہ بغدادی قادری علوی کا شجرہ نسب 
(1)حضرت علی کرم اللہ وجہہ ہاشمی قریشی 
(2)حضرت غازی عباس علمبردار علوی 
(3)عبیداللہ علوی
(4)حسن علوی
(5)حمزہ (اول) علوی 
(6)جعفر علوی
(7)علی علوی
(8)قاسم علوی
(9)طیار علوی
(10)حمزہ (ثانی) علوی
(11)یعلٰی علوی
(12)عون قطب شاہ علوی
عون قطب شاہ کے 11 صاحب زادوں کے نام 👇👇
 جنکی اولاد برصغیر میں آباد ہوئی
یہ تمام بزرگ اعوان ہیں با نسبت عون قطب شاہ کے👇👇
(1) عبداللہ(2)محمد(3)مزمل علی(4)جہان شاہ در یتیم(5)زمان علی(6)نجف علی(7)فتح علی (8)محمد علی(9)نادر علی (10)بہادر علی(11)کرم علی
قطب شاہی علوی اعوان Qutab Shahi Alvi Awan
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group