🇵🇰PAKISTANI DRAMA🇵🇰
2022-07-09 00:20:15
اللہ رب العزت سے دعا ھے 🤲🤲 میرے گروپ کے سب لوگ ہمیشہ ستاروں کی طرح روشن رہیں پھولوں کی طرح مہکیں شاد و آباد رہیں اللہ تعالی کی رحمتوں شفقتوں برکتوں کرم نوازیوں کے ساۓ میں زندگی بسر ھو اللہ سبحانہ وتعالی صحت و ایمان والی خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماۓ ہم سبکی ایمان والی زندگی ھو ایمان پر ہی خاتمہ ھو🤲 آمین یا رب العالمین آپ کا دوست حبیب اللہ اور سلمان اور دانش🤲🤲
* Report this group X