Ghazi Artgral Season 1

السلام علیکم ورحمةاللہ یقیناً سب معزز ممبران گروپ شروع ہونے کا اشدّ انتظار کر رہے ہونگے تو تمام دوستوں سے مٶدِّبانہ گذارش ہیکہ اس گروپ میں جن ڈراموں کے سینڈ کرنے کا کہا گیا تھا وہی ڈرامے آپکو ملینگے HD کوالٹی میں انشإاللہ العزیز۔۔ بس تھوڑا ان ڈراموں کو ڈاٶنلوڈ کرکے انکی MBs کی کٹنگ وغیرہ کرکے انکی فاٸلز بنا رہے ہیں جس کے لٸے کچھ وقت لگتا ہے تو تمام محترم ممبران کچھ صبر کرلیں جلد ہی آپ کی مطلوبہ چیز آپ کے سامنے ہوگی انشإاللہ۔۔ *نوٹ: ہفتہ کے دن سے گروپ میں باقاعدہ ایپیسوڈسینڈ کی جاٸینگی انشإاللہ۔۔* تاخیر کے لٸے معزت خواہ ہیں۔۔
* Report this group X