کتاب گھر (4)📚

🔰کتاب گھر کے قوانین🔰 کتاب گھر میں ✅اخبار,میگزین اسلامی،اصلاحی معلوماتی، نصابی و غیر نصابی کتب اور رات نو بجے کی نیوز ہیڈلائن بھیجنے کی اجازت ہے ⚠️غیر ضروری و غیر اخلاقی پوسٹ ،میوزک، کسی قسم کی آڈیو, ویڈیو یا تصویری مواد،کتاب گھر کے سب گروپس کے علاوہ کوئی اور گروپ لنک،سیاسی و متنازع پوسٹ کی قطعی اجازت نہیں ہے❌ ⬅️برائے مہربانی اصلاحی و معلوماتی تحاریر صرف اتنی بھیجی جائیں جتنی تمام ارکان آسانی سے پڑھ سکیں اور بھیجنے کا مقصد حاصل ہو سکے
* Report this group X