Share on Whatsapp
Share on Twitter
🌹 🌺❤️حلقہِ درود شریف❤️🌺🌹
Social-Friendship-Community Whatsapp group Social/Friendship/Community Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2020-06-02 18:05:31
*حلقہِ درود شریف میں شمولیت کے لیئے لنک پر کلک کریں.*

حلقہِ درود کا مقصد درود شریف کو ایک تحریک کی صورت منظم شکل میں لے کر چلنا ہے تاکہ پاکستان کا ہر محلہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درود و سلام کا مرکز بن جائے.
*اعمال کی مقبولیت کے لیئے توجہ، اخلاص اور حسنِ نیت ضروری ہے*
اس ثوابِ دارین میں خود بھی حصہ لیں، اپنی فیملی اور دوستوں کو بھی شامل کریں
*اس گروپ کو شئیر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کارِ خیر میں حصہ لے سکیں* 
*اس گروپ میں آپ روزانہ کی بنیاد پر، ہفتہ وار، یا ماہانہ درودِ پاک بھیج سکتے ہیں*
*نوٹ:*
*درود شریف کی تعداد بھیجتے وقت کوشش کریں کہ پڑھنے والے کا نام بھی ساتھ لکھیں*
🌺 *شکریہ* 🌺
*کعبے کے بدر الدجی' تم پہ کروڑوں درود*
*طیبہ کے شمس الضحی' تم پہ کروڑوں درود*

*نوٹ:*
*گروپ میں غیر اخلاقی پوسٹ کرنے والے کو بغیر بتائے Remove کر دیا جائے گا*
🌺 *شکریہ* 🌺
Only Darood Shareef Group
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group