⛵🕌 سیرتِ اہلبیت (ع) 🕌⛵

🌺🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم🌹🌺 🌺سیرت اہلبیت علیہ السلام🌺 🔰 قواعد و ضوابط ⚠ ⬅ گروپ میں آنے والے تمام احباب کو انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہا جاتا ہے، آپ کا ہماری محفل میں آنا باعث فخر ہے۔ ⬅ گروپ میں فقط تعلیمات آئمہ اطہار ؐ شائع کی جائیں گی۔ ⬅ اگر کوئی پوسٹ کرنا چاہے تو اڈمن کو انباکس کرے گا، اڈمن پوسٹ کو دیکھ کے اپ ڈیٹ کرے گا۔ ⬅ کسی مسلک و گروپ کے خلاف پوسٹ نہ ہوگی۔ ⬅ شخصیات کی توہین سے اجتناب برتا جائے گا. 🌹اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🌹
* Report this group X