Share on Whatsapp
Share on Twitter
Orion leaders
Business-Advertising-Marketing Whatsapp group Business/Advertising/Marketing Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2022-01-19 11:32:05
By Asif meerani
And Azeem meerani ☆ *تعارف۔* 
    اورئین مال (پرائیویٹ) کمپنی۔

☆ *سی۔ای۔او۔* 
      سر محسن خان صاحب۔

☆ *ڈائریکٹر۔* 
         میم رضوانہ صاحبہ۔

☆ *آڈیڑ۔* 
       سعید الحسن صاحب۔

☆ *کمپنی کا پتہ۔* 
   آفس نمبر 15، ٹاور 3، رائیونڈ روڈ، بہریہ آرچرڈ، لاہور، پنجاب، پاکستان۔۔

   ●  اورئین مال ایک نیشنل کمپنی ہےجس کا آغاز  *19* جون *2020* میں پاکستان میں ہوا۔

● *اورئین مال* کو نومبر *2020* میں *ایس ای سی پی* اور *ایف بی آر* سے سے رجسٹر کیا گیا۔

● اس کمپنی نے ایک مشن رکھا کہ کم ٹائم کے اندر اندر زیادہ سے زیادہ کامیابی دینی ہے لوگوں کو 
اور الحمدللہ مشن کامیاب بھی ہوا۔

● ایک سال کے اندر  *+ 50k* لوگوں نے یہاں پہ جوائن کیا اور کامیاب رہے۔

● سب سے پہلے *اورئین مال* میں ایک آفیشل *ایپلیکیشن* دی جاتی تھی کمپنی کی طرف سے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ *اپ گریڈ* ہوئی۔

● مارچ *2021* میں *اورئین مال* کی *آفیشل* *ویب سائیٹ* بھی لاؤنچ ہوگئی ۔

اور آج کمپنی کو *اللہ* کا شکر ہے *15* مہینے سے زیادہ ٹائم ہو چکا *پاکستان* میں کام کرتے ہوئے
اور *آوٹ سٹینڈنگ* وے سے کام کر رہی ہے۔
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group