Share on Whatsapp
Share on Twitter
🌹قرآن پڑھیں🌹
Education-School Whatsapp group Education/School Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2019-01-30 13:24:28


🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿


السلام عليكم ورحمۃاللہ 

اس گروپ بنا نے کا مقصد یہ کہ جو لوگ کسی مدرسہ یا مسجد میں جا کر قرآن نہیں پڑھ سکتے تو وہ اس گروپ میں ایڈ ہوجائیں اور قرآن کو پڑھیں انتہائی کم قیمت میں 
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
شرائط، 
1 اس گروپ کے اندر وہی لوگ ایڈ ہوں جو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں 
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2 جو ٹائم مقرر ہو گا اسی وقت پر آکے حاضری دینا لازم ہوگا
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
3 پہلے دودن ایسے چیک کرے اگر مزہ آۓ تو 1000 روپے فیس جمع کراکے پڑھتا رہے،
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 
4 ایڈ ہونے کے دو دن بعد اگر پڑھائی  شروع نہیں کی تو ریموو کر دیا جا ۓ گا
🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱

اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ لو گ قرآن پڑھیں اور آپ کو بھی ثواب ملے، 

آپ کے ایک شئر سے کوئی قرآن پڑھ گیا تو سوچیں آپ کو کتنا اجر ملے گا 


🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Online Quran academy
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group