🌻Nizame Mustfa🌻

نظام مصطفی گروپ کے تمام ممبران کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گروپ کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ گروپ میں کوئی گانے والی وڈیوز بہودہ قسم کی وڈیوز اور کوئی بہودہ قسم کی چیٹ نہ بھیجیں جس سے گروپ کے ممبران کا ماحول خراب ہو اہلسنت وجماعت کے تمام علماء کرام کے بیانات اور نعتیں بھیجیںں ایسی نعتیں نہ بھیجیں جس میں میوزک ہو جس کو سنتے ہی گانوں کی طرف دھیان چلا جائے شکریہ
* Report this group X