Share on Whatsapp
Share on Twitter
🌍 🌒 𝀈᪳روح جــــࣻ͢ــاں»ً
Music-Audio-Songs Whatsapp group Music/Audio/Songs Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2026-01-28 07:46:24
اے میری روح کی روشنی🌓❤️
تم وہ لطیف سرگوشی ہو جو صرف میرے دل کے گوشے میں خالقِ ازل نے بھیجی،تم میری ہستی پر اترنے والا وہ پہلا الہام ہو جو صرف میری ذات کے لیے لکھا گیا🙃❤️
مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے تم ہی میری روح کی ابتدا اور انجام ہو🙂❤️
تم ایران کے کسی پرانے مزار کے سائے میں بیٹھے فقیر کی زبان پر جاری وہ فارسی دعا ہو،جو عشق میں ڈوبے دلوں کے لیے لکھی گئی ہو، تم تنہائی میں چائے پیتے کسی حساس شاعر کی سوچوں میں بکھری ہوئی وہ نظم ہو جسے صرف دل سے سنا جا سکتا ہے🥹❤️

🐣💔
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group