آن لائن تلاوت قرآن

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/GfDCWrrr05c9PwnMQTSRHV السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس گروپ کے کچھ اصول و قوانین ہیں 1) اس گروپ *آن لائن تلاوت قرآن* میں آپ سب کو قرآن کا ناظرہ بما تجوید کے ساتھ سکھایا جائے گا 2) *صبح* 5 بجے سے لے کر 5:45 یا چھ بجے تک ک یہ کلاس ہوگی 3) اس میں بچے اور برے شامل ہوں گے 4) تمام گروپ ممبران کو ہر مہینے پچاس روپے ایزی پیسہ کروانے ہوں گے 5) ہم اس کلاس میں انشاءاللہ کانفرنس کال کیا کریں گے
* Report this group X