Share on Whatsapp
Share on Twitter
💘💔ظالم💔بیوفا یار💘💔
Entertainment-Masti Whatsapp group Entertainment/Masti Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2020-07-24 18:16:37
*💔میری عاشقی تم سے ہی💔*

لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں
تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نہیں

زمانے بھر کی باتیں ان سے کہہ دیں
جو کہنا چاہیئے تھا وہ کہا نہیں. *💔H💔*

وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا
محبت ہوگئی تھی کیا پتہ نہیں

وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا
وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں

نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں ان کے 
مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہیں

یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں
ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نہیں.   *💔Zeeshan 💔*

    *💔دل کسی نے توڑ دیا💔*
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group