
اسلام علیکم یہ ایک روحانیات کا گروپ ہے,جو بھی یہ گروپ جوائن کرے برائے مہربانی ایڈمنز کو پرسنل پہ میسج نہ کرے, اس گروپ میں صرف روحانیات سے متعلق پوسٹس کی جائیں یا پھر اسلامی پوسٹ کرنے کی اجازت ہے, کوئی بھی بندہ گروپ کا غلط استعمال نہ کرے ورنہ اپنے نقصان کا ذمےدار خود ہو گا, روحانیات سے شرارت کرنا آگ میں ہاتھ جلانے کے برابر ہے
* Report this group X