🧕🏻اسلامی شہزادیاں98👰🏻
2020-06-15 19:06:08
*مُحبت۔۔۔۔۔۔؟* *حوس کو مُحبت نام نہ دیجئیے ۔* آپ جانتے بھی ہیں مُحبت کیا ہوتی ہے ؟ تمام لذتوں سے پاک دُنیا کا سب سے پاکہزہ ترین جذبہ ہے ۔ مُحبت یہ نہیں کہ جِس سے مُحبت ہو اُس کے ساتھ تُم سوجاؤ🤔 بلکہ مُحبت تو یہ ہے کہ جِس سے مُحبت ہو اُس سے اتنا فاصلہ رکھو کہ کوئی اُسکی پاکیزگی پہ اُنگلی بھی نہ اُٹھا سکے ۔ مُحبت یہ نہیں کہ تُم سرِ بازار اُس کے قصے اُچھالو مُحبت تو یہ ہے کہ یوں خاموش ہو جاؤ کہ کوئی اُسکی ذات پہ سوال نہ کر سکے ۔ مُحبت یہ نہیں کہ اُس کے پہلو میں بیٹھ کر اُسکے بوسے لو مُحبت تو یہ ہے کہ اُس کے پہلو میں بیٹھ کر تلاوتِ قُرآن کرو ۔ مُحبت یہ نہیں کہ تنہائی میں اُسکا سوچ کر گندے خیالات ذہن میں لاؤ مُحبت تو یہ ہے کہ تنہائی میں اُسکے حق میں دُعا کرو ۔ مُحبت یہ نہیں کہ اُسکے حُسن پہ ناز کرو مُحبت تو یہ ہے کہ اُسکی پاکیزگی پہ قُربان جاؤ ۔ مُحبت یہ نہیں کہ اُسے بیوی کا رُتبہ دینے کے بعد پیر کی جوتی سمجھو، مُحبت تو یہ ہے کہ تُم قدم سے قدم ملا کر اُس کے ہمراہ چلو ۔ مُحبت یہ نہیں کہ بُرے کام کی طرف مائل ہو جاؤ مُحبت تو یہ ہے کہ
* Report this group X