༆Sᴜʙ 4 Sᴜʙ 𖣔Oɴʟʏ Mᴜsʟɪᴍ✫༆

السلام علیکم اس گروپ میں سب ایمانداری سے کام کریں آپ نے جن سے اپنا چینل سبسکرائب کروایا ہے ان کا بھی سبسکرائب کریں اور اسکرین شاٹ ان کے پاس بھیجیں۔ اور سبسکرائب کرنے کے بعد ان سبسکرائب کرنے کے بارے میں سوچیں بھی مت ورنہ ہم میں اور دوسرے لوگوں میں کیا فرق رہ جائے گا۔ آپ کو سپورٹ تبھی ملے گا جب آپ گروپ کے دیگر ممبران کو سپورٹ کریں۔ اگر ہم کو یہ شکایت ملتی ہے کہ کسی نے اپنا چینل سبسکرائب کروانے کے بعد اپنے ساتھی کے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو ہم ان کے چینل کو ان سبسکرائب کرواکے انھیں گروپ سے رخصت کر دیں گے۔ ایڈمن
* Report this group X