House Construction 🏗️

Aslamoalaikum یہ گروپ کنسٹرکشن کے متعلق ہے اور کوشیش کریں اس گروپ میں کنسٹرکشن کے متعلق ہی پوسٹ کریں بیہودہ اور فضول قسم کی اشاعت ممنوع ہے اگر کسی کو کنسٹرکشن کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات چاہیے یا کسی بھی قسم کی کنسٹرکشن کروانی ہو تو گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں اگر کوئی مستری یا ٹھیکے دار ہے تو وہ اپنے تجربے سے گروپ میمبرز کو گائیڈ کریں شکریہ
* Report this group X