Share on Whatsapp
Share on Twitter
ᗩしᗩᏆᏦᑌᗰ ᗷᏆ ᔑᑌᑎᗩᎢᏆ
Spiritual-Devotional Whatsapp group Spiritual/Devotional Pakistan Whatsapp group Pakistan Urdu Whatsapp group Urdu
2021-02-04 11:16:34
:جس نے سنت کو تھاما،وہ جنت میں داخل ہوگیا۔(کنزالعمال1/105)

۲:جس نے میری امت کے فساد کے وقت میری سنت کو تھاما ، اس کو سو(100)شہیدوں کا ثواب ملے گا۔(مشکاةٰ المصابیح:1/62)

————————— صلی الله علیہ وسلم —————————

دنیا اور آخرت کی کامیابی صرف اور صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم  کے طریقوں/سنتوں میں ہے۔

یہ گروپ خاص طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے لئے بنایا گیا ہے
آپ سب گروپ کے ممبر ہمارا ساتھ دیں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں عام کریں
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group