اصلاح معاشرہ
2026-04-02 11:54:00
اس گروپ کا نام تبدیل کرنے کا مقصد ہم اس گروپ میں ہر قسم کی اسلامک اصلاحی ویڈیو اپلوڈ کیا کریں گے جو ہماری اصلاح اور ہدایت کا ذریعہ بنے آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ اس گروپ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس میں زیادہ سے زیادہ دوستوں کو ایڈ کریں تاکہ ہم اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی اصلاح کر سکیں شکریہ مجھے اپنی اور پوری دنیا کے مسلمانوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
* Report this group X

