Share on Whatsapp
Share on Twitter
آپ کے مسائل اور ان کا حل
Thoughts/Quotes/Jokes India Urdu
2022-05-14 20:14:08
،ے♦♦♦♦🌿  ﷽  🌿♦♦♦


💐  گروپ کے قوانین و ضوابط 💐

  🌷اس گروپ میں صرف اور صرف روحانی علاجات جنات جادو رشتہ بندش کاروبار کی بندش اولاد کی بندش سفلی سحر کالا جادو کا علاج آیات قرآنی اور دعائیں نبوی ﷺ کے ذریعے کیا جاتاہے لہذا اسی طرح کی بیماریوں کے بارے میں پوچھ نے کی اجازت ہے🌷
   

  🌹گروپ کے موضوع کے مطابق ہی سوال کریں اسکے علاوہ سے پرہیز کریں. اور سوال کرتے وقت مریض کا نام. ماں باپ کا نام. عمر. اور ایڈرس
اور فی الوقت تکلیف کیا ہے. 
ضرور لکھیں. 🌹

 🌷اس گروپ میں سوالات کرنےکی اجازت سبکو ہوگی لیکن جوابات  دینے کی اجازت صرف اور صرف گروپ ایڈمن  صاحب کوہی ہوگی🌷     

 🌷بیماریوں کا علاج شریعت کی روشنی میں قرآنی آیات و دعاؤں سے اور بزرگوں کے مجربات  کے ذریے سے  کیا جایگا🌷 


 🌷اگر کوئی بہت زیادہ پریشان ہو یاکوئ ایسا مسئلہ ہو جولوگوں کے سامنے بیان کرنا مناسب نہ لگےتو ایڈمن کے پرسنل پر اطلاع کریں  

لیکن جن مسائل کو لوگوں کے سامنے کہنامناسب ہے ان کو پرسنل میں کہنے سے پرہیز کریں کیونکہ حضرت بہت مصروف رہتے ہیں🌷        

🌷آپ سولات کبھی بھی پوچھ سکتیے ہیں لیکن جوابات کیلئے جلدی نہ کریں ا
اس گروپ میں آپ کے مسائل کے شرعی حل ۃ حدیث کی روشنی میں بتائے جائے گے
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group
+ Add Whatsapp Group