🌏 Science In Urdu 🌍🔭
2020-04-01 17:09:07
🌍 Science in urdu 🌍🔭 Group Rules 👇👇 🌹تمام ممبرز کو خوش آمدید🌸 غیر مہذب اور نفرت بھری پوسٹس یا کمنٹس ممنوع ہیں اس فورم پر صرف سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق پوسٹس کی اجازت ہے- غیر مہذب پوسٹ یا کمنٹ ممنوع ہے۔ ذاتیات سے متعلق کمنٹ کرنا منع ہے۔ کسی فرد، قوم، مذہب یا گروہ کے خلاف نفرت گوئی اور تضحیکی کمنٹس منع ہیں 2غیر سائنسی اور غیر متعلقہ پوسٹس یا کمنٹس ممنوع ہیں یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا فورم ہے۔ غیر سائنسی, مذہبی، سیاسی، غلط سائنسی معلومات والی، سوڈو سائنس پر مبنی یا غیر متعلقہ پوسٹس اور کمنٹس ممنوع ہیں 3مذہب، الحاد، سیاست وغیرہ پر پوسٹس، کمنٹس ممنوع ہیں مذہب، الحاد، سیاست یا غیر سائنسی موضوعات پر پوسٹس (خصوصاً ویڈیوز پوسٹ کرنا) اور کمنٹس ممنوع ہیں- ایسا کرنے پر ممبرز کو ریموو کیا جا سکتا ہے 4 سوڈو سائنس، ٹوٹکوں پر مبنی پوسٹس، کمنٹس ممنوع ہیں ذاتی مشورے طلب کرنے اور دینے کی اجازت نہیں ہے ذاتی نوعیت کے طبی، نفسیاتی یا تکنیکی مشورے طلب کرنے یا کمنٹس میں ذاتی مشورے دینے کی اجازت نہیں ہے
* Report this group X