Share on Whatsapp
Share on Twitter
مجلس شعراء
Music-Audio-Songs Whatsapp group Music/Audio/Songs India Whatsapp group India Urdu Whatsapp group Urdu
2019-03-25 07:04:45
*مجلس شعراء* گرپ کے قوانین.........
                         *بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*اسلام علیکم*!!!!
گروپ میں آنے والے سبھی نۓ احباب کو خوش آمدید!!
بزم کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کے لۓ کچھ قوائد و ضوابط بناۓ گۓ ہیں جو تمام میبرز اور ایڈمینز پر لاگو ہوتے ہیں
 *اول* ۔ گروپ کے فورم پہ ترجیحی زبان اردو ہے اور اردواوفیشل لازمی  زبان نھی ھے 
 
*دوم* : تمام محترم اراکین سے گزارش ہے کہ پوسٹ لگاتے وقت لازماً یہ خیال رکھیں کہ اس کا مواد  معیاری ہو تاکہ اس سے کسی اور فرد یا گروہ کی دل آزاری نہ ہو۔ کسی بھی رکن کے لئے ایک دن میں ایک سے زیادہ پوسٹس لگانے پر پابندی تو نہیں لیکن امید کی جاتی ہے کہ اس سلسلے میں احباب کفایت اور دانشمندی کا مظاہرہ کریں گے تاکہ تمام ارکان کی پوسٹوں کو وقت مل سکنے کے ساتھ ساتھ خود اُن کی پوسٹ پر بھی غوروفکر اور اظہار را ئے کیلیٔے احباب کو موزوں وقت میسر آسکے.....

سوم* :کسی بھی طرح کی کوئ تصویر,  ویڈیو, کسی دیگر گروپ کا لنک یا کسی بھی چیز کی اشاعت گروپ میں شیئر کرنا سخت ممنوع ھے 
 جرم کا ارتکاب کرنے والا اپنے قول اور فعل کا خود ذمہ دار ہوگا
   
Only For Urdu standard scope poetry
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group