⚡ILM ki ROSHNI🎓 🇵🇰

تمام دوستوں سے گزارش ہے یہ گروپ اسلامی پوسٹ کے لئے ہے آپ اگر پوسٹ کا انتخاب دوسرے گروپ سے کرتے ہیں تو پوسٹ کاپی کر کے گروپ میں شامل کرنے کے لیے لائیں دوسرے گروپ کے لنک یا ذاتی کاروبار کی تشہیر پر مبنی پوسٹ گروپ شامل کرنے کے لیے نہ لایئ ایسی کسی پوسٹ کو اپروول نہیں دی جاتی اگر آپ بار بار ایسی پوسٹ لاکر وقت ضائع کریں گے تو ہو آپ کو بلاک کرنے پر مجبور ہوں گے آپ کا تعاون درکار ہے شکریہ منجانب ایڈمن سعید اللّٰھ
* Report this group X