Share on Whatsapp
Share on Twitter
﴿سلطنت عشق﴾🌹
Entertainment-Masti Whatsapp group Entertainment/Masti India Whatsapp group India Urdu Whatsapp group Urdu
2020-11-13 22:02:45
اسلام علیکم احباب 

उर्दू,हिन्दी,इंग्लिश,शायरी पोस्ट कर सकतें हैं 

🌹سب نئے آنے والے معزز احباب کو خشک آمدید کہتے 
بزم کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کے لئے کچھ قوائد و ضوابط بنائے گئے ہیں ۔جو تمام ممبرز اورپر لاگو ہو گئے ہیں👇 

♻  گروپ کے قوانین و ضوابط ♻

🔰 ان قوانین و ضوابط کو فالو کرنا گروپ کے ہر میمبر پر لازم ہے۔
 
↩یے گروپ شاعری کے لئے بنایا 

↩گفتگو سائستگی سے کی جاۓ خاص طور پر خواتین سے گفتگو میں آداب کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے
↩ گروپ کا ماحول ایک فیملی کی طرح رکھا جائے۔ لڑائی جھگڑے سے مکمل اجتناب ہر فرد پر لازم ہوگا 
↩ باہمی محبت اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے
غیر اخلاقی گفتگو سے مکمل پرہیز کریں
↩ اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں کو گروپ میں لائے۔
↩اور شاعری ادبی سنجیدہ اور عملی موضوعات پر گفتگو کی جائے
↩ فرقہ وارانہ پوسٹ  فورا ڈیلیٹ کر دی جائے گی گی

 ↩قوائد و ضوابط نہ ماننے والے کو گروپ سے خارج دیا جائے گا ۔
↩اچھی قومیں ہمیشہ اصولوں کی پابندی کرتی ہیں ۔ کسی بھی قسم کی شکایت ہو تو ایڈمن سے رابطہ کریں۔
❤الحمد للہ: 

🔰 ان قوانین و ضوابط کو فالو کرنا گروپ کے ہر میمبر پر لازم ہے۔

💞:
Join group Share group
Share on Whatsapp Share on Twitter

* Report this group

Relate Groups

Load more group